top of page
Raoof Irumbuzhi

جاسم

پڑھتے ہیں دین سے ہم بچپن میں زندگی مومن میں اہم ہے اخوت سنتےہیں قوم سے ہم یہ زمانےمیں گزر زندگی میں نا گزیر ہے نفرت مشروط محبت دستیاب ہے اس دنیا میں جس میں ہر بات کی بنیاد ہے دولت ڈالا ہے آج نفاق کی چینی عشق میں لہذا کبھی نہیں ملتا ہے اصلی حلاوت ملتے ہیں کبھی کسی کو اپنی زندگی میں جو بھولتا ہے خدمت میں اپنی حیات لکھی یے نام جاسم اس چھوٹا جدول میں جسنے بچا کر مسافروں کو پایا ہے شہادت جو گھر چھوڑکہ آیاہے اس کے بدل میں یا خدا عطا فرمایے اسکو تیری جنت


Comments


bottom of page