ہم سب کو اچھی طرح معلوم ہے کہ یہ سید محمد علی شہاب تنگل کی
ہے. یہ بے شک بات ہے تنگل صاحب نے ہم آہنگی اور سخاوت کی مترادف تھے. و لیکن، یہ تصویر صرف اسکی ایک عام تصویر نہیں ہے. یہ تصویر موجودہ بھارت سے زیادہ سے زیادہ شاندار باتیں کرتی ہے. اصل میں، اس تصویر کی اہمیت یہ ہے کہ جس جگہ میں یہ لگایا ہے . یہ تصویر کیرلا کے مالا پو رم ضلع میں ایک مندر کے دروازے پر ہے. (شری پوتروکوفیل مہاوشنو مندر- والیاڈ، کودر). ڈاکٹر سر سید علامہ محمد اقبال کا ایک لائن ادھر پیش کرنا چاہتاہو ں " مذہب نہیں سکھاتا * آپس میں بیر رکھنا"
As we all know well this is one of very attractive pictures of Sayed Muhammadali Shihab Thangal Panakkad who was synonym of harmony and magnanimity . But, this isn't a mere picture. It talks more and more loquaciously to present India. In fact, what makes this picture more important is the place where it stuck. this picture is on a door of temple in Malappuram district of Kerala. (Shri Poothrkovil Mahavishnu Temple - Valiyad, Kodur). It reflects on the fact that we Indians have many lessons to learn from this picture
Comments